Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے اہم سیاسی،سماجی،صحافتی شخصیات کو تحائف کے طورپرآم ارسال کیے

مظفرگڑھ، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے اہم سیاسی،سماجی،صحافتی شخصیات کو تحائف کے طورپرآم ارسال کیے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 اگست2019ء) بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کی طرف سے خان گڑھ کے میٹھے آموں کا تحفہ بھجوانے کی روایت کو ان کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے جاری رکھا ہوا ہے۔انہوں نے حسب روایت اپنے والد مرحوم کے دوستوں سمیت ملک بھر کی اہم سیاسی،سماجی اور صحافتی شخصیات کو امسال بھی خان گڑھ کے موسمی اور آم کے پھل کے بادشاہ چونسہ آم کے تحائف ارسال کئے ہیں۔

Loading...