مظفرگڑھ، موضع طرف ڈھول کے زمیندار ملک ابرار سندیلا کے گھر سے دو ہنڈا 125 موٹر سائیکل چوری ہو گئے

مظفرگڑھ۔  ( مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 اگست2019ء) موضع طرف ڈھول کے زمیندار ملک ابرار سندیلا کے گھر سے دو ہنڈا 125 موٹر سائیکل چوری ہو گئے۔واردات کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او خان گڑھ محمد سلیم جتوئی موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔