Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، انسپکٹر ایکسائز مظفرگڑھ شیخ سکندر الزماں کا تبادلہ جتوئی کر دیا گیا

مظفرگڑھ، انسپکٹر ایکسائز مظفرگڑھ شیخ سکندر الزماں کا تبادلہ جتوئی کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 مئی2019ء)ڈائریکٹر ایکسائز نے انسپکٹر ایکسائز مظفرگڑھ شیخ سکندر الزماں کا تبادلہ جتوئی کر دیا، تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز عبداللہ جلبانی نے شیخ سکندر الزماں ایکسائز انسپکٹر اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول کا مظفرگڑھ سے تحصیل جتوئی تبادلہ کر دیا جنہوں نے گذشتہ روز چارج سنھبال کر کام شروع کر دیا ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: