Home / News / سانحہ مظفرگڑھ پر تاجر برادری کا اظہار ہمدردی، ایک روزہ سوگ منایاگیا

سانحہ مظفرگڑھ پر تاجر برادری کا اظہار ہمدردی، ایک روزہ سوگ منایاگیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 فروری2020ء)سانحہ مظفرگڑھ پر تاجر برادری کا اظہار ہمدردی،سانحہ مظفرگڑھ کے سلسلے میں تاجر برادری نے بدھ کو ایک روزہ سوگ منایا۔زمین بوس ہونے والے خاندان سے اظہار ہمدردی کے لیے بدھ کو تمام کاروباری مراکز بند رہے جبکہ تاجر برادری دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ تاجروں کی طرف سے امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا قابل ستائش ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: