Home / News / خان گڑھ میں چور گھر میں نقب لگا کر ایک لاکھ نقدی، زیورات و دیگر سامان چوری کر کے فرار

خان گڑھ میں چور گھر میں نقب لگا کر ایک لاکھ نقدی، زیورات و دیگر سامان چوری کر کے فرار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2020ء) خان گڑھ کے موضع مونڈ گل والا ملاں والی کھوئی پر رات کی تاریکی میں چور فدا حسین ولد غلام قادر کے گھر نقب لگا کر ایک عدد بکسہ، ایک لاکھ نقدی، زیورات و دیگر سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔ تھانہ خان گڑھ نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: