مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 دسمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس نے رات گئے تھانہ سٹی، صدر اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر مظفرگڑھ کا دورہ کیا۔انہوں نے ڈی پی او نے تھانہ سٹی میں جاری ترقیاتی کام برائے خصوصی اقدام پولیس اسٹیشن کا معائنہ کیا۔ ڈی پی او نے تھانہ صدر کے فرنٹ ڈیسک کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔ انہوں نے 15 پکار سسٹم روم کا بھی معائنہ کیا، ایمرجنسی کالز اور ان کے فیڈ بیک کی تفصیلات بھی چیک کیں۔