مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2019ء) چیف ایگزیکٹومیپکوانجینئر جناب چوہدری طاہرمحمود صاحب کی ہدایت پر آج سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئر سلیم خان تونسوی صاحب کی زِیرصد ارت سیفٹی سیمنارکا انعقاد کیا جائے گا جس میں سرکل مظفرگڑھ کے تمام ایکسین صاحبان،ایس ڈی اوز، سپروائزری اور لائن سٹاف شرکت کریں گے۔