مظفر گڑ ھ، تھا نہ شاہ جمال پو لیس نے مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم گر فتار کر لیا

مظفر گڑ ھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفر گڑ ھ غا ز ی محمد صلا ح الد ین نے کہا ہے کہ تھا نہ شاہ جمال پو لیس نے معصو م بچیو ں اور بزرگ خواتین کو ورغلا کر اغوا ء اور گن پو ائنٹ پر زیا د تی کر کے زیورا ت اور نقدی لو ٹنے وا لے بین الا ضلاعی خطرناک ملزم کو گر فتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق ایک شا طراور خطرنا ک ملزم شفقت کو ایس ایچ او تھا نہ شا ہ جما ل چو ہد ر ی جا و ید اختر مع پو لیس ٹیم نے دن را ت محنت کرکے گرفتار کر لیا۔ملزم مختلف طر یقو ں سے معصوم بچیو ں کو اپنے جا ل میں پھنسا کر اغوا ء کر تا تھا ان کے سا تھ زیا دتی کر کے زیورا ت اور نقد ی رقم لو ٹ لیتا تھا۔ ملزم نے تھا نہ شا ہ جما ل کے علا قے میں دو معصو م بچیو ں جن کی عمر یں اٹھار ہ برس سے کم تھیں کو ورغلا کر دو مختلف وا ر دا تو ں میں مو ٹر سا ئیکل پر سوار کر کے خفیہ راستو ں سے ہوتا ہوا سر کا ر ی امدا د کے بہا نے علی پور شہر میں ایک مکا ن میں لے گیا جن کے سا تھ گن پو ا ئنٹ پر زیاد تی کی اور بعد ازا ں خا مو ش رہنے کی دھمکی دے کر جتو ئی کے قر یب ویرا نے میں چھو ڑ آیا تھا۔ایسے ہی تھا نہ شا ہ جمال کے علا قے سر کا ر ی امدا د کا بہا نہ بنا کر دو بزر گ خوا تین کی کا نو ں کی با لیا ں اتروا کر یہ کہ کر تصو یر بنوا ئی تا کہ آپ غریب نظر آؤ پھر آپ کو امدا د آسا نی سے مل سکے بعد میں با لیو ں کو لے کر بھا گ گیا۔ ملزم شفقت تھانہ جتو ئی،تھانہ صدر علی پور اور تھانہ او چ شریف ضلع بہا و لپو ر میں بھی اغو ا ء اور دیگر وا ردا تو ں میں ملو ث ہے۔ملزم سے فر و خت کی گئی با لیو ں کی نقد رقم مبلغ 30000/-ہزار رو پے سمیت 1لا کھ رو پے اور وا ردا ت میں استعما ل ہو نے وا لا نا جا ئز اسلحہ پستو ل 30بور مع گو لیا ں بر آ مد کر الی گئی ہیں۔ ڈی پی او مظفر گڑ ھ غا ز ی محمد صلا ح الد ین کا کہنا تھا کہ مظفر گڑ ھ پو لیس عوا م کے جا ن و ما ل کی حفا ظت کو اپنے ایما ن کا حصہ سمجھتی ہے۔ جرا ئم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروا ئیا ں عمل میں لا ئی جا رہی ہیں۔ڈی پی او مظفر گڑ ھ کا مز ید کہنا تھا کہ سا ئلین کے مسا ئل تر جیح بنیا د و ں پر حل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں کسی پو لیس آفیسر کی غفلت اور کو تا ہی ہرگز بردا شت نہیں کی جا ئے گی۔ ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر غا ز ی محمد صلا ح الدین نے پو لیس ٹیم کے لئے نقد انعا م اور تعر یفی اسناد کا اعلا ن کیا اور کہا کہ کا م کر نے وا لے پو لیس آفیسرا ن کی ہر سطح پر حوصلہ افزا ئی کی جا ئے گی۔