مظفرگڑھ، گل والا بائی پاس کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 مئی2019ء) مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر گل والا بائی پاس کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے اطلاع ملنے پر جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی ھونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد دے کر اس کی تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھسپتال منتقل کر دیا ھے۔