مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جنوری2019ء) پنجاب امن کمیٹی ضلع مظفرگڑھ کے چیئرمین قاضی سرفراز حسین، صدر سید ارشد حسین شاہ، کوارڈی نیٹر رانا امجد علی امجد،جنرل سیکرٹری رضوان الحسن قریشی, سینئر نائب صدر شاہد حسین خان، عطاء اللہ لوہانی سیکرٹری اطلاعات اور نائب صدر رانا واجد علی ایڈووکیٹ نے ضلعی آرگنائزر محمد بلال خان کے چچا اور سابق ریڈر اے ڈی سی جی مظفرگڑھ اکرم حیات خان کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اکرم حیات خان عارضہ کینسر کے باعث انتقال کر گئے تھے۔