مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جون2017ء) ممبرقومی اسمبلی اورعوامی راج پاری کے سربراہ جمشید احمدخان دستی کوگزشتہ روز سپیشل مجسٹریٹ کوت ادو کی عدالت میں پیش کیاگیا۔سپیشل مجسٹریٹ کوٹ ادو سید کاکاشف علی زیدی نے جمشید دستی کی مقدمہ نمبر240/17۔AO 30 13/20/65 میں ضمانت منظور کرلی اورعدالت نے جمشید احمد خان دستی کو50ہزارروپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کابھی حکم دیا۔