ایجوکیڑز اور اے ای اوز کی بھرتی کیلئے درخواستیں کل تک وصول کی جائیں گی
مظفر گڑھ۔20جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2018ء) حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایجوکیڑز اور اے ای اوز کی بھرتی کے لئے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی ہے۔سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی مظفرگڑھ شمشیر…
Read More...
Read More...