مظفرگڑھ،کسی بھی ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی اداروں کی ڈسٹرکٹ جیل میں فرضی مشقیں
مظفرگڑھ ۔24جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2018ء) کسی بھی قسم کی ممکنہ دہشتگردی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈسٹرکٹ جیل میں فرضی مشق کی گئی۔مظفرگڑھ کی ڈسٹرکٹ جیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فرضی مشق کی۔مشق کا مقصد کسی بھی قسم کی ممکنہ…
Read More...
Read More...