مظفرگڑھ،نامعلوم گاڑ ی کی ٹکر سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
مظفرگڑھ۔2 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2018ء) نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ۔جاں بحق اہلکار کی نمازجنازہ ادا کردی گئی جس میں ڈی پی او سمیت پولیس آفیسران ،اہلکاروں اور مختلف مکاتب فکرسے تعلق…
Read More...
Read More...