ہمارے پولنگ ایجنٹ کو سٹیشن سے باہر نکال دیا گیا
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جولائی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی حنا ربانی کھر نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹ کو سٹیشن سے باہر نکال دیا گیا اور بتایا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر سے بات کی جائے۔ان کو پھر سمجھایا کہ قانونی طور پر ان کو…
Read More...
Read More...