Browsing Tag

2018

محمودکوٹ کے قریب دوویگنوں میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2018ء) مظفرگڑھ کے علاقہ محمود کوٹ کے قریب دو ویگنوں میں تصادم کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔مقامی پولیس کے علاوہ ریسکیو 1122کی چارگاڑیوں نے 30سے زائد زخمیوں کو ڈی ایچ کیو…
Read More...

ضلع بھر میںتجاوزات کیخلاف آپریشن بلا امتیاز جاری رہے گا،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز کی زیر نگرانی تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری ہے ، انہوں نے بتایا کہ اب تک ضلع بھر…
Read More...

مظفرگڑھ میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2018ء) اڈا محمد موسیٰ کے قریب 2 مسافر وینز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتاری کے بعد اڈا موسیٰ کے قریب دو مسافر وینز آپس میں…
Read More...

مظفرگڑھ ، خسرہ سے بچاؤ آگاہی مہم کے حوالے سے تقریب ‘ بچوں میں خسرہ کی علامات ظاہر ہو نے پر فوری…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2018ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام علی پور کے پوسٹ گریجویٹ کالج میں خسرہ سے بچاؤ کی آگاہی مہم کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہو ئی ، جسمیں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس…
Read More...

حکومت پنجاب کسانوں کی بہتری کے لئے نئی اور جدید اصلاحات لارہی ہے،صوبائی مشیر زراعت

مظفرگڑھ۔11 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2018ء) حکومت پنجاب کسانوں کی بہتری کے لئے شعبہ زراعت میں نئی اور جدید اصلاحات لارہی ہے جس کے تحت کاشتکاروں کو سستی اور معیاری کھاد، بیج اور ملاوٹ سے پاک زرعی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے…
Read More...

سابق حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، نوابزادہ منصور خان

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی ترقی حاصل کرنے کے جو وعدے کئے تھے ان پر عمل در آمد شروع ہوچکا ہے ،سابقہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ان…
Read More...

100 روزپلان سے ملک بھر میں مثبت تبدیلی آئے گی،سردار عبدالحئی دستی

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2018ء) صوبائی مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی زراعت کی ترقی سے وابستہ ہے کیونکہ پاکستان کی 70فیصد آبادی شعبہ زراعت سے وابستہ ہے ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے…
Read More...

ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ روڈ کی تعمیر میں مبینہ 3 ارب روپے کی کرپشن، شہری نے نیب کو درخواست بھجوا دی

مظفر گڑھ۔8اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2018ء) ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ روڈ کی تعمیر میں مبینہ 3 ارب روپے کی کرپشن، شہری نے نیب کو درخواست بھجوا دی، مقامی شہری ملک محمد رمضان نے دی گئی درخواست میں بتایا کہ چیف انجنیئر ساوتھ نیئر سعید…
Read More...

غیر معیاری ادویات کا کاروبار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔8اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ عطائی ڈاکٹروں اور غیر معیاری ادویات کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹر اپنی اپنی تحصیلوں میں روزانہ کی…
Read More...