ناجائز اسلحہ اور روڈ بلاک کرنے کا الزام، جمشید دستی کا بھائی گرفتار
مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1مارچ۔2015ء) ناجائز اسلحہ اور روڈ بلاک کرنے کے الزام میں پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی عباس دستی کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عباس دستی نے پولیس رویے پرقومی شاہراہ کو بلاک کیا تھا اور ناجائز …
Read More...
Read More...