Browsing Tag

2014

مظفر گڑھ میں چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، مقابلے میں 4 دہشگرد ہلاک

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر 2014ء) پولیس نے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بتاتے ہوئے مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ اور جہادی لٹریچر برآمد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے…
Read More...

مظفر گڑھ :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، چار دہشتگرد ہلاک ، دو پولیس اہلکار زخمی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔13دسمبر 2014ء) مظفر گڑھ میں شہدائے کربلا کے چہلم پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، پولیس مقابلے میں چار دہشت گرد مارے گئے ، بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ مظفر گڑھ میں پولیس نے شہدائے کربلا کے چہلم پر…
Read More...

مظفر گڑھ،میپکو کے حکام نے سردی اور لوڈ شیڈنگ میں اضافے کے باوجود شہریوں کو اوور بلنگ کر دی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔7دسمبر 2014ء) میپکو ملتان کے حکام نے سردی اور لوڈ شیڈنگ میں اضافے کے باوجود شہریوں کو اوور بلنگ کر دی، ماہ نومبر کے اوورریڈنگ اور اوورچارجنگ کے بل صارفین کو ارسال کئے گئے، جس پر خان گڑھ کے تاجر اور شہری سراپا…
Read More...

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھجڑہ کی نئی تعمیر شدہ عمارت خالی پڑی ہے، اسے چالو کیا جائے،شہریوں کی ڈی سی…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔7دسمبر 2014ء) قصبہ شریف چھجڑہ کے شہریوں نے ڈی سی او مظفر گڑھ حافظ شوکت علی کو درخواست دی کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھجڑہ کی نئی تعمیر شدہ عمارت خالی پڑی ہے، اسے چالو کیا جائے۔جس پراتوار کو ڈی سی او نے ای ڈی او…
Read More...

مظفر گڑھ ،سماجی کارکن رانا طاہر ایوب دوران نماز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔7دسمبر 2014ء)سابق چیئرمین لوکل زکوٰة و عشر کمیٹی مسجد تھلے والی خان گڑھ و سماجی کارکن رانا طاہر ایوب حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔وہ جامعہ مسجد اڈے والی خان گڑھ میں نماز ظہر ادا کر رہ تھے کہ انہیں دل کا…
Read More...

پنجاب ٹیچر یونین خان گڑھ کے رہنماوٴں کا اساتذہ کی80ہزار روپے کی تنخواہیں لٹ جانے کے واقعہ پر تشویش…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر 2014ء) پنجاب ٹیچر یونین مرکز خان گڑھ کے صدر محمد علی اور دیگر عہدیداران، ایپکا کے نائب صدر ملک سعید احمد نے نیشنل بینک خانگڑھ میں گورنمنٹ پرائمری سکول تپی درگھ مرکز خان گڑھ کے اساتذہ کی80ہزار روپے کی…
Read More...

مظفر گڑھ،پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے نائب صدر رانا نذیر احمد آبائی قبرستان میں سپرد خاک

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر 2014ء) پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے نائب صدر اور سابق ڈویژنل صدر رانا نذیر احمد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ پرانی چونگی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، جس کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کی ڈپٹی ڈائریکٹر کالج مظفر گڑھ کو آنسہ افتخار کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔5دسمبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کالج مظفر گڑھ کو محلہ شمس آباد خان گڑھ کی رہائشی آنسہ افتخار کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کر دی، خاتون نے ہائی کورٹ ملتان بینچ میں رٹ دائر کرتے ہوئے موقف…
Read More...

15نومبر کا جلسہ برطانیہ میں ہونے والے سارے اجتماعات کے ریکارڈ توڑ کر اپنی مثال خود رقم کرے گا‘شوکت…

مظفرآباد(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔2 نومبر 2014) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید نے کہا ہے کہ پارٹی کے سربراہ وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں 15نومبر کو برمنگھم میں ہونے والے جلسے عظیم الشان تاریخ ساز جلسہ عام سے…
Read More...

مظفر گڑھ ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین مقابلے کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ایک گرفتار ایک فرار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26اکتوبر 2014ء) مظفر گڑھ میں ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین مقابلے کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا  ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔مظفر گڑھ میں بھٹہ پور بائی پاس کے قریب بستی پنجے…
Read More...