Browsing Tag

2010

ضلع مظفرگڑھ کو سیلاب کے نقصانات سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کیے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر سیف انورجپہ

مظفر گڑھ۔یکم مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مارچ2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے کہا کہ ضلع کی عوام کو ہر سال سیلاب کا سامنا رہتا ہے جس سے فصلات اور رہائش گاہوں کو نقصان پہنچتا ہے جس کیلئے ضلع مظفرگڑھ کوسیلاب کے نقصانات سے بچانے کیلئے…
Read More...

ہیروں کا ہار، نئے دعوے دار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔25جون2015ء)ترکی کے وزیراعظم کی اہلیہ کا ہیروں کا ہار جو وزارتِ داخلہ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے درمیان تنازعے کا مرکز بنا ہوا تھا، اب اس کے ’نئے دعوے دار‘ سامنے آگئے ہیں۔ محمود کوٹ اور بڈھ کے علاقوں کے…
Read More...

جمشید دستی کی کور کمانڈر سے اپیل

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8ستمبر 2014ء) رکن اسمبلی جمشید دستی نے کور کمانڈر سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلڈ بند سیاسی خواہشات پر نہ توڑنے دیئے جائیں۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفت گو میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا تھا کہ دریائے چناب کے…
Read More...

جعلی ڈگری کیس، سیشن جج مظفرگڑھ نے جمشید دستی کو3 سال قید ،5 ہزارروپے جرمانے کی سزاء سنادی، دستی کمرہ…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔4اپریل۔ 2013ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ عبدالرحمن نیازی نے پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں تین سال قیداورپانچ ہزارروپے جرمانے کی سزاء سنادی ،دستی کمرہ عدالت سے گرفتار،فیصلے…
Read More...

مظفرگڑھ:گشتی پولیس پر فائرنگ،ایک اہلکار جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20جون۔2010ء) مظفرگڑھ کے علاقے قصبہ گجرات میں گشتی پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی کارروائی سے ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق قصبہ گجرات میں پی ایس او ڈپو…
Read More...

مظفر گڑھ:ڈاکٹروں کی گذشتہ تین روز سے جاری ہڑتال ختم

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27مئی۔2010ء) مظفر گڑھ میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اور انکے محافظوں کی جانب سے پیرا میڈیکل اسٹاف پر تشدد کیخلاف گذشتہ تین روز سے جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم ہوگئی . ڈی سی او مظفر گڑھ ایم ایس عاشق ملک کا کہنا ہے…
Read More...

ڈاکٹر پرتشدد، جمشید دستی کیخلاف مقدمہ

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25مئی۔2010ء) مظفر گڑھ میں ڈاکٹرز پر تشدد کیخلاف پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے ہڑتال کی جس کی وجہ سے ملتان میں ایک نوجوان مریض انتقال کرگیا ۔ ڈاکٹروں پر تشدد کامقدمہ جمشید دستی کے خلاف درج کرلیا گیا۔…
Read More...