Browsing Tag

پولیو

ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے انسداد پولیو کی 5روزہ مہم کا افتتاح کردیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے انسداد پولیو کی 5روزہ مہم کا افتتاح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ میں بچوں کو پولیوسے بچاؤ کی ویکسین کے قطرے پلا کر کردیا ہے۔5روزہ اس مہم کے دوران ضلع کے…
Read More...

والدین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں، ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو جیسے موذی مرض کے مستقل خاتمے کیلئے عوام الناس میں زیادہ سے زیادہ شعور بیدار کیا جائے،اس سلسلے میں علماء کرام کی خدمات حاصل کی جائیں جو…
Read More...

مظفرگڑھ، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ہمیں ملکر کام کرنا ہوگا، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ہم سب نے مل کر ایک ٹیم کے طور پرکام کرنا ہے، علماء کرام، والدین اور اساتذہ کو اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنا…
Read More...