Browsing Tag

محکمہ صحت

مظفرگڑھ کی دو تحصیلوں کے ہسپتالوں میں نئے سربراہوں کی تعیناتیاں

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی دو تحصیلوں کے ہسپتالوں میں نئے سربراہوں کی تعیناتیاں، محکمہ صحت پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر ضیاء انجم کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا ایم ایس جبکہ ڈاکٹر مہر محمد اجمل کو…
Read More...

والدین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں، ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو جیسے موذی مرض کے مستقل خاتمے کیلئے عوام الناس میں زیادہ سے زیادہ شعور بیدار کیا جائے،اس سلسلے میں علماء کرام کی خدمات حاصل کی جائیں جو…
Read More...

حکومت پنجاب ڈینگی کے تدارک کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،صوبائی مشیر جنگلات مخدوم حسن رضا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2019ء) صوبائی مشیربرائے جنگلات و فشریز مخدوم حسن رضا نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ڈینگی کے تدارک کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ضلع مظفرگڑھ میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے بروقت اور موثر اقدامات قابل تحسین ہیں یہ…
Read More...

خان گڑھ شہر میں صحت و صفائی کی حالت بدستور خراب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2019ء) خان گڑھ شہر میں صحت و صفائی کی حالت بدستور خراب، میونسپل کمیٹی خان گڑھ شہر کی صفائی میں ناکام، سیوریج سسٹم بند ہو کر رہ گیا۔ شہر کی گلیاں، سڑکیں، محلہ نوابان، وٹرنری ہسپتال روڈ، بستی کلاں، محلہ مسجد…
Read More...

حکومت عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے، سی ای او محکمہ صحت مظفر گڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جولائی2019ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر محکمہ صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے کہا کہ حکومت عوام الناس کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے ضلع میں ادویات وافر مقدار میں موجود ہیں،مقرر کردہ اہداف کے…
Read More...