Browsing Tag

ریکسیو

مظفرگڑھ،ہیڈ پنجند روڈ پرتیز رفتار مسافر وین بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، تین افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ہیڈ پنجند روڈ پر کالج چوک کے قریب تیز رفتار مسافر وین بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔ تین مسافر شدید زخمی ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور موٹر سائیکل سوار کو…

مظفر گڑھ ،سنانواں روڈ پر دو تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2020ء) مظفرگڑھ سنانواں روڈ پر شیخو شوگر مل کے قریب دو تیزرفتار کاروں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ کار میں سوار خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق…