ہسپتال کے فضلے کو سٹور کرنااور اس کو دوبارہ استعمال کرناجرم ہے ،سیداشفاق احمد

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2017ء)ہسپتال کے فضلے کو سٹور کرنااور اس کو دوبارہ استعمال کرناجرم ہے۔یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات سید اشفاق احمد نے عوام میں اس کے خلاف شعور و آگاہی پیدا کرنے کیلئے نکالی جانے والی واک کی قیادت کرتے…
Read More...

سرکاری ، نیم سرکاری اور نجی اداروں کی ایمبولینسوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2017ء)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122مظفرگڑھ ڈاکٹر ارشاد الحق نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق سرکاری ، نیم سرکاری اور نجی اداروں کی ایمبولینسوں کی رجسٹریشن کا عمل ریسکیو1122نے شروع کردیا…
Read More...

وزیراعلی پنجاب نے طیب اردگان ہسپتال کے توسیعی منصوبے کے پہلے مرحلے کاسنگ بنیاد رکھ دیا

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2017ء) طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ کے توسیعی منصوبے کے پہلے مرحلے کا سنگِ بنیاد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے رکھا۔ تفصیلات کے مطابق طیب اردگان ہسپتال جو کہ اس وقت 100 بیڈز پر مشتمل ہے اور اس کے…
Read More...

سیوریج کے ماسٹر پلان کی تکمیل سے شہر کے سیوریج کے مسائل حل کرنے میں مددملے گی،چیئرمین سردارکرم خان…

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2017ء) شہر کی ترقی وبہتری کے لیے غیر سرکاری فلاحی تنظیم افق ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا کردار قابل تحسین ہے ،سیوریج کے ماسٹر پلان کی تکمیل سے شہر کے سیوریج کے مسائل حل کرنے میں مددملے گی۔ان خیالات کا اظہار…
Read More...

مظفر گڑھ:سکول کی دیوارگرنے سے متعددبچے ملبے تلے دب کر زخمی،6شدیدزخمی بچوںکو ہسپتال منتقل کردیا گیا

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2017ء) تھانہ سٹی علی پور کی حدود مکول چوک بائی پاس کے نزدیک واقع پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والے غزالی پبلک اسکول کی دیوار گرنے سے متعدد بچے ملبے تلے دب گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے نکال کر…
Read More...

موٹر سائیکل چورگینگ کاسرغنہ گرفتار،5موٹرسائیکلیں ،اسلحہ ونقدی برآمد

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2017ء) پولیس نے موٹرسائیکل چورگینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرکے اس سے 5موٹرسائیکلیں ،اسلحہ اور نقدی برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق علی پور شہر میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافے کے بعد ڈی پی او ملک اویس…
Read More...