ضلع کی73 غریب اور معذور خواتین میں گائے اور بھینسیں تقسیم کرنے کی تقریب کاانعقاد

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مئی2017ء) ڈیری ڈویلپمنٹ اور لائیو سٹاک ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، مال مویشی پال کر اس سے دودھ اور گوشت حاصل کرکے نہ صرف ملکی ضروریات کو پورا کیا جاسکتا ہے بلکہ اس کو برآمد کر کے زرمبادلہ…
Read More...