مون سون شجر کاری مہم کے دوران ضلع میں 3لاکھ پودے لگائے جائیں گے، فاریسٹ آفیسر

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اگست2017ء) ماحولیاتی تبدیلی سے پاکستان کے موسم میں تبدیلی واقع ہورہی ہے ، ماحولیاتی تبدیلی کے باعث ہونے والی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ رہنے کیلئے زیادہ سے زیادہ شجر کاری وقت کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار…
Read More...

مظفرگڑھ میں (آج)یوم آزادی بھرپور جذبے اور جوش و خروش سے منایا جائے گا

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اگست2017ء)ملک بھر کی طرح ضلع مظفرگڑھ میں بھی یوم آزادی بھرپور جذبے اور جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ ضلع بھر کے تمام سرکاری اور نجی اداروں, سکولوں, سرکاری دفاتر اور بلدیاتی اداروں میونسپل کمیٹیوں اور تحصیلوں…
Read More...

مظفرگڑھ ، یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل آفس میں ہو گی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اگست2017ء)مظفرگڑھ شہر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل آفس مظفرگڑھ میں چیئرمین ڈسٹرکٹ کو نسل سردار عمر خان گوپانگ کی زیر صدارت منعقد ہوگی جس میں ڈپٹی کمشنر سیف انور, ڈی پی او اویس ملک, ممبران…
Read More...