تحصیل مظفرگڑھ اور تحصیل کوٹ ادو میں باردانہ کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا عمل جاری

مظفرگڑھ۔18 اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2018ء) ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت ضلع کی تحصیل مظفرگڑھ اور تحصیل کوٹ ادو میں باردانہ کے حصول کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا عمل جاری ہے جو 20اپریل تک بغیر کسی…
Read More...