مظفر گڑھ میں 40 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مئی2018ء) مظفر گڑھ میں تیز رفتاری کے باعث 40 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا، آئل ٹینکر سے پیٹرول خارج ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق علاقے چوک سرور شہید میں جام والا کے قریب تیزرفتاری کے باعث پٹرول سے…
Read More...