ضلعی انتظامیہ کی ناجائز قابضین کیخلاف کاروائی،300سے زائد ایکڑ اراضی واگزار کرالی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اگست2018ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ نے بہاری کالونی کے عقب میں واقع موضع رکھ خان پور میں 300 ایکڑ سرکاری محمکہ جنگلات کی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرالی جبکہ دیگر قابضین کو نوٹس دے دئیی.ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر…
Read More...

نئے پاکستان کیلئے پرانے ناکارہ پرزے جمع کیے گئے ،ْ لیاقت بلوچ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اگست2018ء) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کیلئے پرانے اور ناکارہ پرزے جمع کیے گئے ،ْ پانامہ پیپرزکی436 دیگر افراد کے احتساب پر نہ سپریم کورٹ اورنہ ہی حکومت توجہ دے رہی…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کا مختلف تھانہ جات کا اچانک دورہ

مظفرگڑھ۔17 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2018ء) ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد نے تھانہ محمودکوٹ، تھانہ سنانواں اور تھانہ دائرہ دین پناہ کا اچانک دورہ کیا ۔انہوں نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، حوالات، اسلحہ خانوں اور ریکارڈ کو چیک کیا۔دورہ کے موقع پر…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا

مظفر گڑھ۔17 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم نے مرکزی انجمن تاجران اور کریانہ ایسوسی ایشن کی مشاروت سے اوپن مارکیٹ اور سستے بازاروں کیلئے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق…
Read More...