ناردن بائی پاس پر ڈمپر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 ستمبر2018ء) ناردن بائی پاس پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 27سالہ الطاف اور 29سالہ عاقب شامل ہیں، جبکہ تیسرے نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔جاں بحق ہونے…
Read More...

ْکپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ شدت اختیارکرگیا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد اشرف قریشی

مظفرگڑھ۔10ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 ستمبر2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مظفرگڑھ محمد اشرف قریشی نے کہا ہے کہ یہ امر باعث تشویش ہے کہ ضلع میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ شدت اختیار کر چکا ہے جس کے تدارک کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام…
Read More...

سید باسط سلطان بخاری نے ڈیم فنڈ میں 3لاکھ روپے کاعطیہ جمع کرادیا

مظفر گڑھ۔9 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 ستمبر2018ء) رکن قومی اسمبلی این اے 185 مظفرگڑھ سید باسط سلطان بخاری نے ڈیم فنڈ میں 3 لاکھ روپے کا عطیہ جمع کرادیا. انہوں نے کہا کہ قوم اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔
Read More...