پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس 6جنوری کو اسلام آباد مین ہوگا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس 6جنوری کو اسلام آباد مین ہوگا،جس کی صدارت علامہ طاھراشرفی کرینگے۔یہ بات مرکزی ترجمان علماء کونسل قاری محمد اشفاق پتافی نے ایک اعلامیہ میں بتائی۔
Read More...

علی پور تحصیل بار ایسوسی ایشن انتخابات، امیدوروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) علی پور تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے امیدوروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔بارایسوسی ایشن صدارت کے لئے کل دو امیدوارں نے کاغذات جمع کرائے۔صدرات کے لیے ملک عامر ایڈووکیٹ اور…
Read More...

مظفرگڑھ، دو معصوم بچیاں اغوا، مقدمہ درج ، دو ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ۔03 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) مظفرگڑھ میں دو معصوم بچیوں کو اغوا کرکے زیادتی کا افسوسناک واقعہ، تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، متاثرہ خانہ بدوش خاندان کا پولیس پر انصاف فراہم نہ کرنے…
Read More...

سانحہ مظفرآباد ملز کے شہداء کے ورثاء ابھی تک انصاف سے محرو م ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں،سید…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) سانحہ مظفرآباد ملز کے شہداء کے ورثاء ابھی تک انصاف سے محرو م ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نوٹس کرتے ہوئے غریب اور مظلوم مزدوروں کے قاتلوں کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کریں،اورشہداء مزدورکے…
Read More...

احمدخلیل سہرانی کو صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مظفرگڑھ مقرر کر دیا گیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) احمدخلیل سہرانی کو سیشن 2019-20 کے لئے صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مظفرگڑھ مقرر کر دیا گیا۔انہوں نے اپنی ذمہ داری کا چارج سنبھال لیا۔سابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن پروفیسر افتخاراحمد ہاشمی اور چئیرمین…
Read More...

مظفرگڑھ ،نوجوان نے معمولی سی بات پر خودکشی کر لی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) ٹبی حسین آباد جھنگ روڈ پر 25 سالہ نوجوان نیطیش میں آ کر معمولی سی بات پر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق 25 سالہ طاھر عباس نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور 2 ماہ قبل اس کی ایک بیٹی بھی پیدا…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے انتخابات کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے انتخابات برائے سال 2019-20 کیلئے کاغذات نامزدگی،اعتراضات،جانچ پڑتال کے مراحل سے گزرنے کے بعد امیدواران کی فائنل لسٹ آویزاں کر دی گئی ہے جس کے مطابق اس وقت 5 عہدوں…
Read More...