گندم خریداری مہم میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے ،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے گندم خریداری مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے گندم خریداری مراکز کا دورہ کیا ، ڈپٹی کمشنر نے کاشتکاروں کی شکایات سنیں اور ازالے کیلئے موقع پر احکامات…
Read More...

سردار کوڑے خان پبلک سکول مظفرگڑھ کے اساتذہ پرپرائیویٹ اکیڈمی بنانے اور چلانے پر پابندی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ و چئیرمین گورننگ باڈی نے سردار کوڑے خان پبلک سکول مظفرگڑھ کے اساتذہ پر ٹیوشن پڑھانے ، پرائیویٹ اکیڈمی بنانے اور چلانے پر پابندی عائد کردی ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے…
Read More...

گندم خریداری سنٹرز پر کسانوں کیلئے بہترین انتظامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ 9 اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ھے کہ گندم خریداری سنٹرز پر کسانوں کیلئے بہترین انتظامات کئے جائیں، خریداری سنٹرز پر انتظامات میں کوئی کمی نہ رکھی جائے، ضعیف اور بیمار کسانوں کا…
Read More...

مظفرگڑھ، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے اسکول کی دیوار گر گئی، تین کم عمر بچے شدید زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ دائرہ دین پناہ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے اسکول کی دیوار گر گئی جس سے 3 کم عمر بچے شدید زخمی ھو گئے۔تفصیلات کے مطابق دائرہ دین پناہ کی بستی آڑہ کے گورنمنٹ گرلز…
Read More...

مظفرگڑھ، جی ایم سوئی گیس ملتان کی خود ساختہ پابندی پر شہریوں کا وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) جنرل منیجر سوئی گیس ملتان نے ضلع مظفرگڑھ میں نیو سروس کرنے، نئے کنکشن اور میٹرز کی فراہمی اور میرٹ پر آنے والے نئے ڈیمانڈ نوٹسز کے اجراء پر تین ماہ کی پابندی لگا دی ہے، جس کی وجہ سے سوئی گیس …
Read More...

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر سید آصف حسین کی زیر صدارت اجلاس ، 9ارب 24کروڑ روپے کی مالیت کے…

مظفرآباد (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) آزاد جموںو کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا آٹھواں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر سید آصف حسین کی زیر صدارت منگل کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری صاحبان ، سربراہان محکمہ جات ، وفاقی حکومت کے…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی اینٹی کرپشن کمیٹی کے ممبران کا نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل میاں فیض علی ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی اینٹی کرپشن کمیٹی کے نامزد چیئرمین راؤ محمد یاسر مجید ایڈووکیٹ, ملک محمد یسین وائس چیئرمین, اور…
Read More...

مظفرگڑھ ،ایڈیشنل سیشن جج بشیر احمد، ججز ریاض احمد ، راؤ عمیر علی خان اور ربنواز قاری کی صحت یابی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام بار روم میں انتہائی علیل ایڈیشنل سیشن جج بشیر احمد اور ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے مظفرگڑھ میں تعینات ججز ریاض احمد, راؤ عمیر علی خان اور ربنواز قاری…
Read More...

خان گڑھ اور اردگرد کے علاقوں میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) خان گڑھ اور اردگرد کے علاقوں میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی۔ رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں ہیضے کے مریضوں کیلئے بیڈ کم پڑ گئے۔آر ایچ سی خان گڑھ میں میڈیسن نہ ہونے کی وجہ مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔سینئر…
Read More...

حکومت عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے،سردار عبدالحئی دستی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) سردار عبدالحئی دستی نے کہا حکومت عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے۔یہ بات انہوں نے ہفتہ غذائیت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس سے قبل ہفتہ غذائیت کے سلسلہ…
Read More...