مظفرگڑھ، چودہ سالہ لڑکا موٹر سائیکل درخت سے ٹکرانے کے باعث جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اپریل2019ء) چودہ سالہ لڑکا موٹر سائیکل کے درخت سے ٹکرانے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ وسندے والی اڈے سے شہباز سامان خرید کر واپس گھر محمد پور جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر درخت سے جا…
Read More...

مظفرگڑھ، ممبر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ ملک سہیل اصغر لنگڑیال کی والدہ انتقال کر گئی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اپریل2019ء) ممبر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ ملک سہیل اصغر لنگڑیال کی والدہ اور سیشن جج ملک لیاقت علی لنگڑیال کی بھابھی،بیوہ ملک اصغر ایڈووکیٹ مرحوم انتقال کر گئیں،جن کی نماز جنازہ موضع لنگڑیال اڈہ کچی پکی روہیلانوالی…
Read More...

مظفرگڑھ، ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کو توہین عدالت کی درخواست…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اپریل2019ء) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور کو توہین عدالت کی درخواست میں نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 مئی تک رپورٹ طلب کرلی ہے۔فاضل عدالت میں ایگری فورم پاکستان …
Read More...

مظفر گڑھ میں تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر بے قابو ہوکر الٹ گیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اپریل2019ء) مظفر گڑھ میں تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر بے قابو ہوکر الٹ گیاتاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔مظفرگڑھ میں قصبہ گجرات روڈ پر چوک قریشی کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا،…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ میں بھی 8رمضان بازار لگائے جائیں گے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاء الحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اپریل2019ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطائ الحق نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق امسال بھی ماہ رمضان المبارک میں صوبہ بھر کی طرح ضلع مظفرگڑھ میں بھی 8رمضان بازار لگائے جائیں گے، جہاں اشیاء خوردو نوش…
Read More...

موٹر سائیکل چوری کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اپریل2019ء) تھانہ سول لائنز مظفرگڑھ پولیس کی موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف بڑی کارروائی، مظفرگڑھ، جہانیاں، خانیوال اور ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے لاہور سے موٹر سائیکل چوری کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر…
Read More...