مظفرگڑھ، ملازمتوں کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو اغواء، لواحقین سے رہائی کے بدلے لاکھوں روپے تاوان لینے…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء) ملازمتوں کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو اغواء اور ان کے لواحقین سے رہائی کے بدلے لاکھوں روپے تاوان لینے والا گروہ مظفرگڑھ پولیس اور خان گڑھ کی معروف سماجی شخصیت شفیق الرحمن قریشی کی کاوشوں سے گرفتار،…
Read More...

مظفرگڑھ، دریائے چناب میں سات سالہ بچہ ڈوب گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر دریائے چناب میں 7 سالہ بچہ ڈوب گیا، بچہ ڈوبنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ریسکیو 1122 کی ایک ایمبولینس اور واٹر سرچ ٹیم نے کشتی کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ کر…
Read More...

مظفرگڑھ، دریائے چناب میں ڈوبنے والی بچی کی نعش لواحقین کے حوالے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء)ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروس مظفرگڑھ کی واٹر سرچ ٹیم نے گزشتہ روز ڈوبنے والی بچی کی نعش تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دی۔یاد رہے کہ مظفرگڑھ علی پور روڈ پر دین پور کی بستی شیخ والا کے قریب دریائے چناب میں…
Read More...

مظفرگڑھ، آر پی او کا تھانہ سٹی کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد عمر شیخ کا رات گئے تھانہ سٹی مظفرگڑھ کا دورہ، پولیس ترجمان کے مطابق آر پی او نے تھانہ سٹی میں فرنٹ ڈیسک پر جرائم کی صورتحال اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کیآر…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈی ایس پی سٹی سرکل کا سبزی منڈی کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل ناصر نواز کا سبزی منڈی کا دورہ، ڈی ایس پی او سبزی منڈی میں فروخت کیئے جانے والے پھل اور سبزی کے ریٹس اور کوالٹی کا جائزہ لیا، سبزی منڈی…
Read More...

مظفرگڑھ شہر میں ڈولفن سکوارڈ نے گشت کا آغاز کردیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء) ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر مظفرگڑھ شہر میں ڈولفن سکوارڈ نے گشت کا آغاز کردیا، ڈی ایس پی سٹی سرکل ناصر نواز نے سکوارڈ کو چیک کیا اور ان کو اپنے متعلقہ ایریاز میں گشت کیلئے روانہ کیا، ڈولفن…
Read More...

مظفرگڑھ، گھریلو تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، چھ افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کوٹ ادو روڈ پر قصبہ گجرات کے قریب نیو بستی چانڈیہ میں گھریلو تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو زرائع نے بتایا ہے کہ جھگڑا کرنے والے آپس میں…
Read More...

مظفر گڑھ ۔ کھلی کچہری میں سائلین کی مسائل کے فوری حل کیلئے ہر ممکن اقدمات کئے جاتے ہیں ، ڈپٹی…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 مئی2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ کھلی کچہری میں سائلین کی مسائل کے فوری حل کیلئے ہر ممکن اقدمات کئے جاتے ہیں جس کے بدولت سائلین کو فوری انصاف اور ریلیف میسر آرہا ہے یہ بات انہو ں نے ہفتہ…
Read More...