مظفرگڑھ میں ٹریفک حادثہ، رکشے میں سوار 5 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ میں میں بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ورثاٗء نے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میانوالی روڈ بلاک کردیا۔ حادثہ میانوالی روڈ پر چوک سرور شہید کے قریب تیز رفتار بس…
Read More...