مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ فٹبال آرگنائزیشن مظفرگڑھ کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ٹورنامنٹ کا پہلا میچ اکبر فٹبال کلب بصیرہ اور فٹبال کلب جتوئی کے درمیان ہوا جو اکبر فٹبال کلب بصیرہ نے 3۔5…
Read More...

کرپشن کے خاتمے کے لیے عوام عملے کے ساتھ تعاون کریں،سیکرٹری یونین کونسل

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 جولائی2019ء) یونین کونسل عثمان کوریہ کا دفتر بستی عثمان کوریہ میں منتقل ہوگیا ہے، جس نے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے۔سیکرٹری یونین کونسل ملک اصغر سندیلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام مقررہ سرکاری فیس ادا کرکے میرٹ…
Read More...

مظفرگڑھ، قصبہ کرم داد قریشی میں سیوریج سکیم فلاپ،علاقہ مکین کے لئے مسئلہ سنگین ہو گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی - 06 جولائی2019ء) قصبہ کرم داد قریشی میں ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی سیوریج سکیم مبینہ غلط منصوبہ بندی اور ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث بند ہو گئی۔ شہری اور گنجان آبادی کے علاقوں میں سیوریج کا مسئلہ…
Read More...

نہری پانی چوری کی روک تھام کرنے میں محکمہ انہار کے حکام ناکام ہو چکے ہیں،امجد علی امجد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی۔ 06 جولائی2019ء) ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جنوبیپنجاب میں نہری پانی چوری کی روک تھام کرنے میں محکمہ انہار کے حکام قطعی ناکام ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اکثر ٹیل کے…
Read More...