فورٹ منرو میں ضلع کونسل ریسٹ ہاؤس مظفرگڑھ کے شہریوں کیلئے کھول دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اکتوبر2019ء) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے فورٹ منرو میں ضلع کونسل ریسٹ ہاؤس مظفرگڑھ کے شہریوں کیلئے کھول دیا ہے، ریسٹ ہاؤس جو کچھ عرصہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اب اس کی بحالی و مرمت کا کام کا آغاز بھی کردیا گیا ہے تاکہ…
Read More...

مظفرگڑھ کے مختلف مقامات ضلع کی مشہور ہستیوں کے نام منسوب کرنے کے احکامات جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اکتوبر2019ء) ضلع مظفرگڑھ کے مختلف مقامات، سڑکوں، گلیوں اور چوراہوں کے نام ضلع کی مشہور ہستیوں کے نام منسوب کرنے کیلئے ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں، اس اقدام سے نہ صرف…
Read More...

ڈی پی او صادق علی ڈوگر کا پیٹرولنگ چیک پوسٹ میر حاجی کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کا پیٹرولنگ چیک پوسٹ میر حاجی کا دورہ۔ڈی پی او نے سٹاف کی حاضری اور صفائی ستھرائی کیساتھ ساتھ مذکورہ چیک پوسٹ پر جوانوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا۔تفصیل کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ میں علی پور روڈ پر لٹکراں سے نامعلوم بوڑھے شخص کی لاش بر آمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں علی پور روڈ پر لٹکراں سے نامعلوم بوڑھے شخص کی لاش بر آمد ۔لاش کی اطلاع ملنے پر پولیس سول لائنز کا عملہ موقع پر پہنچ گیا پولیس کے مطابق لاش بظاہر نشے کے عادی کسی گداگر کی معلوم ہوتی ہے،…
Read More...

گھر والوں کے کمرے میں آنے کی وجہ سے محبوبہ نے عاشق کوصندوق میں چھپا دیا جس سے وہ دم گھٹنے سے جاں بحق…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔14 اکتوبر 2019ء) مظفرگڑھ میں محبوبہ سے اس کے گھر ملنے والے عاشق کی موت واقع ہو گئی۔ گھر والوں کے کمرے میں آنے کی وجہ سے محبوبہ نے عاشق کوصندوق میں چھپا دیا جس سے وہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رانی…
Read More...