مظفرگڑھ،مسافر کوچ شادی خیل کے عملہ نے 38 سالہ معلم کو لوہے کے راڈ مار مار کر قتل کر دیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) رات کی تاریکی میں مسافر فیملی کو منزل سے پہلے سنسان سڑک پر اتارنے پر احتجاج کرنے پر مسافر کوچ شادی خیل کے عملے نے 38 سالہ معلم کو لوہے کے راڈ مار مار کر قتل کر دیا، مقتول کی لاش کو سنسان سڑک پر…
Read More...

ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کی طرف سے کل یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جائیگی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے کل بروزاتوار بوقت صبح 10بجے ڈپٹی کمشنر آفیس مظفرگڑھ میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے جس میں ایپکا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن…
Read More...

پولیس شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کر رہی ہے ، ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) کسی بھی شہری پر فائر کرنے والے بدمعاش کی بندوق ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاموش کر دی جائیگی، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی نجی ریڈیو پر پولیس آن لائن پروگرام میں گفتگو پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او…
Read More...

گورنمنٹ ہائی سکول خان گڑھ کے پرنسپل ملک محمد رفیق مونڈ ٹریفک حادثہ میں بال بال بچ گئے

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) گورنمنٹ ہائی سکول خان گڑھ کے پرنسپل ملک محمد رفیق مونڈ ٹریفک حادثہ میں بال بال بچ گئی, گاڑی تباہ ہو گئی.وہ کسی کام کی غرض سے کار پر روہیلانوالی جا رہے تھے کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار بس بلوچ …
Read More...

مظفرگڑھ ،بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 8 ممبران 70 سے زائد مقدمات میں ملوث سرغنہ سمیت گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) بین الاضلاعی ڈکیت گینگ 8 ممبران ،10 لاکھ سر کی قیمت و 70 سے زائد مقدمات میں ملوث سرغنہ سمیت گرفتار۔ایس ڈی پی او جتوئی ملازم حسین خان، علی پور چوہدری آصف رشید خان، ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور…
Read More...