گورنمنٹ ہائی سکول خان گڑھ کے پرنسپل ملک محمد رفیق مونڈ ٹریفک حادثہ میں بال بال بچ گئے

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) گورنمنٹ ہائی سکول خان گڑھ کے پرنسپل ملک محمد رفیق مونڈ ٹریفک حادثہ میں بال بال بچ گئی, گاڑی تباہ ہو گئی.وہ کسی کام کی غرض سے کار پر روہیلانوالی جا رہے تھے کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار بس بلوچ کمپنی نے ان کی کار کو ٹکر مار دی جس سے کار آگے جانے والے پھٹہ رکشہ میں جا لگی. جس سے گاڑی کا خاصا نقصان ہوا جبکہ ملک رفیق بال بال بچ گئی.