پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2019ء) انجینئر شعیب خان ترین ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے پولیو قطروں سے متعلق غلط اور بے بنیاد افواہوں کے سدباب کیلئے سماجی طبقات مثبت کردار ادا کریں یہ بات…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی زیر نگرانی پولیس پریڈ گراونڈ میںجنرل پریڈ کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2019ء) پولیس ملازمین کے ڈسپلن اورٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے پولیس پریڈ گراونڈ میں ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی زیر نگرانی جنرل پریڈ کا انعقاد،پولیس ملازمان کے ڈسپلن اورٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے …
Read More...

مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق متاثرہ بچی کا والد بھٹہ مزدور اور اس کا تعلق پشتون فیملی سے ہے، متاثرہ بچی کو ایک بار بھی پولیو کے…
Read More...

مظفرگڑھ،مسافر بس کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ علی پور روڈ پر رانجھن پیر کالونی کے قریب تیز رفتار مسافر بس کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر، موٹر سائیکل رکشہ کا ڈرائیور جاں بحق۔تفصیل کے مطابق موٹر سائیکل رکشہ پر اسکول…
Read More...

شہریوں کے مسائل کا فوری حل کرنا اولین ترجیح ہے، ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2019ء) شہریوں کے مسائل کی براہ راست خود سماعت اور ان کا فوری حل کرنا اولین ترجیح ہے، ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی دفتر پولیس میں کھلی کچہری۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس نے بعد نماز جمعہ دفتر…
Read More...

جنوبی پنجاب کی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے،کمشنر ڈیرہ غازی خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2019ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت میں عوام بالخصوص جنوبی پنجاب کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور صحت و صفائی اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے،…
Read More...