مظفرگڑھ، بینظیر بھٹو شہید کی زندگی پر ڈاکومینٹری اور آخری تقریر سننے کی تقریب منعقد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2019ء) پیپلز لائرز فورم نے مظفرگڑھ میں ہولو گرام کے ذریعے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی پر ڈاکومینٹری اور محترمہ شہید بی بی کی آخری تقریر سننے کی تقریب منعقد کی جس سے ملک مظہر پہوڑ ضلعی جنرل سیکرٹری …
Read More...

مظفرگڑھ، سابق چیئرمین بلدیہ خان گڑھ نوابزادہ علی رضا بیرم انتقال کرگئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2019ء) سابق چئیرمین بلدیہ خان گڑھ، سابق ناظم، مدبر سیاستدان اور سابق ممبر ضلع کونسل مظفرگڑھ نوابزادہ علی رضا بیرم خان بقضائے الہی انتقال کر گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ملتان کے ایک نجی ہسپتال میں انتہائی…
Read More...

مظفرگڑھ، آئل ٹینکرز کے حادثات کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کے سلسلہ میں مشق کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2019ء) شاہرات پر ہونے والے آئل ٹینکرز کے حادثات کے پیش نظر بروقت امدادی کارروائیوں کے سلسلہ میں ریسکیو 1122 مظفرگڑھ اور آئل کمپنی کے ساتھ مل کرمشق کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین…
Read More...

مظفرگڑھ، عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی بزدار حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب ترین نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی بزدار حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، سرکاری ہسپتالوں بالخصوص دور دراز کے دیہی مراکز صحت اور بنیادی مراکز صحت میں…
Read More...

مظفرگڑھ ،سڑکوں، گلیوں اور پبلک مقامات پر گوبر، عمارتوں کا ملبہ اور سیوریج نالوں میں کوڑا کرکٹ ڈالنے…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین کی سفارش پر محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے ضلع مظفرگڑھ کی ریونیو حدود میں سڑکوں، گلیوں اور پبلک مقامات پر گوبر، عمارتوں کا ملبہ اور سیوریج نالوں میں کوڑا …
Read More...

پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2019ء) انجینئر شعیب خان ترین ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے پولیو قطروں سے متعلق غلط اور بے بنیاد افواہوں کے سدباب کیلئے سماجی طبقات مثبت کردار ادا کریں یہ بات…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی زیر نگرانی پولیس پریڈ گراونڈ میںجنرل پریڈ کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2019ء) پولیس ملازمین کے ڈسپلن اورٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے پولیس پریڈ گراونڈ میں ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی زیر نگرانی جنرل پریڈ کا انعقاد،پولیس ملازمان کے ڈسپلن اورٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے …
Read More...

مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق متاثرہ بچی کا والد بھٹہ مزدور اور اس کا تعلق پشتون فیملی سے ہے، متاثرہ بچی کو ایک بار بھی پولیو کے…
Read More...