حکومت سکولز انفرا سٹرکچر کو بہتر بنانے پر عمل کر رہی ہے،سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع مظفرگڑھ کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال خان گڑھ میں تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری مظفرگڑھ غلام فاروق علوی اور نئے ڈی ای او تعلیم مظفرگڑھ سید محمد اکبر بخاری…
Read More...

حکومت اپنے وعدے کے مطابق عوام کی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات کررہی ہے،مشیر زراعت سردار عبدالحئی خان…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) مشیر زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے پی ٹی آئی کی حکومت اپنے وعدے کے مطابق عوام کی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات کررہی ہے، ضلع میں عوام کی فلاح اور دیہی اور شہری علاقوں کی تعمیرومرمت کے…
Read More...

آٹے کا 20کلو کا تھیلہ 805روپے میں وافر مقدار میں دستیاب ہے،ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خا ن

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خا ن ترین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں آٹے کے 20کلو کا تھیلہ سرکاری نرخ کے مطابق 805روپے میں وافر مقدار میں دستیاب ہے، ضلع بھر میں کسی جگہ…
Read More...

مظفرگڑھ،گھر میں گھاس کاٹتے ہوئے خاتون کا دایاں ہاتھ مشین میں آ کر کچلا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) جھنگ روڈ پر خانپور بگہ شیر کے قریب گھر میں گھاس کاٹتے ہوئے خاتون کا دایاں ہاتھ مشین میں آ کر مکمل طور پر کچلا گیا۔ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر خاتون سمیرن زوجہ ساجد عمر…
Read More...

مظفرگڑھ، تحصیل علی پور کے شہر سیت پور میںکروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا سیورج سسٹم تباہ،گٹروں کا…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تاریخی نواحی شہر سیت پور میں 4 سال قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا سیورج سسٹم تباہ ، گٹروں سے پانی ابل پڑا ، گٹروں کا پانی گھروں میں داخل ، سڑکوں اور گلیوں میں پانی …
Read More...

سول ڈیفنس کی سپیشل برانچ کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی،تین غیر قانونی پیٹرول پمپس سیل

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئرشعیب امجد ترین کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی سپیشل برانچ کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی۔تین غیر قانونی پیٹرول پمپس سیل مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج۔پولیس تھانہ صدر نے مقدمات درج کرکے…
Read More...

مظفرگڑھ ،چور مسجد سے دن دیہاڑے یو پی ایس اور بیٹری لے اڑا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) قصبہ بصیرہ میں چوری کی انوکھی واردادت ، نماز ادا کرنے کی غرض سے ٹوپی ڈھونڈنے کے بہانے چور مسجد سے دن دیہاڑے یو پی ایس اور بیٹری لے اڑا، تفصیل کے مطابق قصبہ بصیرہ میں مین روڈ پر واقع رول ہیلتھ سنٹر…
Read More...

بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین آپریشن جاری ہے،سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جنوری2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ میپکو سرکل مظفرگڑھ میں خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز کا بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین آپریشن جاری ہے رواں ماہ244 بجلی چوروں کو…
Read More...

مظفرگڑھ ، گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی سامان جل کر خاکستر، جانی نقصان نہیں ہوا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جنوری2020ء) مظفرگڑھ محمود کوٹ روڈ پر محکمہ جنگلات کی رہائشی کالونی میں مکان نمبر 2 میں آتشزدگی،کمرے میں موجود موٹر سائیکل اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،ریسکیو زرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے…
Read More...