مظفرگڑھ، وزیر اعظم عمران خان نے علی پور کیلئے ترقیاتی فنڈز جلد جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے علی پور کیلئے ترقیاتی فنڈز جلد جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، یہ بات مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور سے تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی سردار عامر طلال خان گوپانگ نے پی ایم…
Read More...

مظفرگڑھ، سودخور کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، قانونی کارروائی کا آغاز

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2020ء) سودخور کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ چوک سرور شہید کے چک نمبر 561 کے رہائشی متاثرہ شخص آصف کے مطابق اس نے اسداللہ نامی شخص سے ڈیڑھ لاکھ روپے سود پر لئے…
Read More...

قومی میڈیا کشمیر پر خصوصی ڈیسک قائم کرے،وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2020ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ قومی میڈیا کشمیر پر خصوصی ڈیسک قائم کرے،3 سالہ معصوم بچے کے سامنے اس کے نانا کو شہید کردیا گیا،عالمی برادری کی اس پر خاموشی افسوس ناک ہے۔ وزیر اعظم…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ میں 2 نئے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سینٹرز کے قیام کی منظوری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جولائی2020ء) پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی نے ضلع مظفرگڑھ میں 2 نئے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سینٹرز کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب احمد علی خان دریشک نے ضلع مظفرگڑھ کے سنانواں اور سیت پور…
Read More...

مظفرگڑھ، دریا میں ڈوبنے والے تیسرے نچے کی نعش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جولائی2020ء) ریسکیو 1122 کا واٹر سرچ آپریشن کو جاری رکھتے ہوئے تیسرے بچے کی نعش کو تلاش کر لیا۔جس کی شناخت انصر عمر 18 سال سے ہوئی ہے۔محسن اور فیاض کی لاشوں کو آج صبح تلاش کرکے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔…
Read More...

مظفرگڑھ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کا ایک مرتبہ پھر حملہ، کپاس کی فصل سمیت دیگر فصلوں کو شدید نقصان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جولائی2020ء) مظفرگڑھ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا جس سے کپاس کی فصل سمیت دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شاہجمال اور احمد موہانہ میں ٹڈی دل نے ایک بار…
Read More...