مظفرگڑھ، شہری آبادی میں تعمیر ہونے والا اینٹوں کا بھٹہ سیل، تعمیر رکوا دی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2020ء) شہری آبادی میں تعمیر ھونے والا اینٹوں کا بھٹہ سیل، تعمیر رکوا دی گئی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ سنانواں میں شہر کے وسط میں گنجان آباد علاقہ میں نادر خان بھٹہ کی تعمیر پر اہلیان علاقہ…
Read More...

مظفرگڑھ، کار میں آتشزدگی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2020ء) مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر علامہ اقبال ٹاؤن کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ گاڑی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس نے پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کار میں سوار افراد ملتان…
Read More...

مظفرگڑھ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اگست2020ء) سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے چوک سرور شہید کے رہائشی حسن خان نامی نوجوان نے سوشل میڈیا…
Read More...

بھارتی لاک ڈاؤن کا ایک سال مکمل ہونے پر مظفرگڑھ میں بھی یوم استحصال منایا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اگست2020ء) مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر بھارتی لاک ڈاؤن کا ایک سال مکمل ہونے پر مظفرگڑھ میں بھی یوم استحصال منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین کی قیادت میں ڈی سی آفس مظفرگڑھ سے فیاض پارک تک…
Read More...