شوہر پر دوسری شادی کا شک ، سگی ماں نے 2 سالہ بچی قتل کردی

شوہر کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی جو بڑھتے بڑھتے شدید جھگڑے کی شکل اختیار کر گئی ، اس دوران خاتون نے طیش میں آکررات کو تیز دھار آلے سے اپنی 2 سالہ سگی بیٹی کا گلا کاٹ دیا ، پولیس ذرائع مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 نومبر2020ء) صوبہ پنجاب کے شہر…
Read More...

جمشید دستی کی طبیعت خراب، ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل جمشید دستی کےگلے میں انفیکشن، جوڑوں میں سوزش ،…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 نومبر2020ء) مظفر گڑھ سے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی طبیعت شدید خراب ہوگئی ، ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طبیعت شدید خراب ہونے پر جمشید دستی کو مظفر گڑھ کے رجب طیب اردوان ہسپتال میں…
Read More...