مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا ورکر کنونشن میں پولیس اہلکار پربدترین تشدد

ایلیٹ فورس کے اہلکار کو سابق ایم پی اے حماد نواز نے سیڑھیوں پر گھسیٹا، کارکنوں نے بھی تشدد کا نشانہ بنایا، ڈی ایس پی نے جاں بخشی کروائی مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 نومبر2020ء) مظفر گڑھ میں مسلم لیگ نواز کے ورکر کنونشن میں کارکنوں نے…
Read More...