ہفتہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

مظفر گڑھ ۔16نومبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16نومبر2020ء) :حضرت محمد ﷺ سے محبت ہر مسلم کے ایمان کا جزو ہے ،آپ ؐ سے محبت کا اظہا ر کر نے کیلئے ضلع بھرمیں ہفتہ شان رحمت اللعالمین ﷺ منایا جا رہا ہے ۔اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمران شمس کی…
Read More...

پنجاب پولیس شعبہ ٹیلی کمیونیکیشن کے زیراہتمام پہلا ڈیجیٹل ریڈیو مکینک کورس اختتام پذیر ہو گیا

مظفر گڑھ۔14نومبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14نومبر2020ء) :پنجاب پولیس شعبہ ٹیلی کمیونیکیشن کے زیراہتمام پہلا ڈیجیٹل ریڈیو مکینک کورس اختتام پذیر ہو گیا جس میں ڈی آئی جی (ٹیلی) پنجاب شارق جمال کی زیرنگرانی پنجاب پولیس، اسلام آباد پولیس، موٹروے…
Read More...