Browsing Category

Urdu News

جمشید دستی کیخلاف ڈاکٹرزپرتشدد اورتوڑپھوڑ کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25مئی 2010ء) مظفر گڑھ میں جمشید دستی کے مبینہ ساتھیوں نے علاج میں غفلت پرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزاسپتال کےڈاکٹرپرتشدد کیا ہے۔ جبکہ پی ایم اے پنجاب نےآج صوبے بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کیاہے۔ ہنگامہ آرائی کے الزام…
Read More...

مظفرگڑھ قومی اسمبلی نشست، نوابزادہ افتخار نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16مئی۔2010ء) مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کی نشست ہارنے والے امیدوار نوابزادہ افتخار نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔مظفر گڑھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…
Read More...

پنجاب میں ضمنی انتخابات .پولنگ جاری

بورے والا/مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15مئی 2010ء) پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی دو دو نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے ۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے ایک سو سڑسٹھ بورے والا میں کل بائیس امیدوار میدان میں ہیں تاہم مسلم لیگ نواز…
Read More...

بے نظیر بھٹو شہید کے وعدے پورے کر دئیے، وزیراعظم گیلانی، صدر زرداری نے چودہ سال جیل کاٹی مگر سودے…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11مئی۔2010ء) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام سے بے نظیر بھٹو کے وعدے پورے کردئیے،صدر زرداری نے چودہ سال جیل کاٹی مگر سودے بازی نہیں کی۔مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ بے…
Read More...

جمشید دستی کی اہلیت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06مئی 2010ء) مظفر گڑھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے جمشید دستی کی اہلیت کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے .درخواست مظفر گڑھ کے شہری علی ملک نے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ …
Read More...

کوٹ ادو، شوگر مل میں 3مزدور مشین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10جنوری۔ 2010ء)مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کی ایک شوگر مل میں تین مزدور مشین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقے سناواں میں قائم شوگرمل میں کام جاری تھا ۔اس دوران تین مزدور مشین کے چین…
Read More...

مظفر گڑھ میں وحشیانہ تشدد کر کے اپنے تین بچوں کو قتل کرنے والے شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا،…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 7جولائی 2008ء) مظفر گڑھ میں سفاک باپ نے وحشیانہ تشدد کر کے اپنے تین بچوں کو قتل کر دیا اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ تشدد کا شکار ہونے والے تین بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ جاں بحق ہونے والے تین بچوں…
Read More...

مظفر گڑھ میں‌لین دین کے تنازعے پر ملزم کی اندھادھند فائرنگ۔ دو بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی  ۔ 8 ستمبر۔2007ء) مظفر گڑھ میں‌ ایک شخص نے لین دین کے تنازعہ پر دو بھائیوں سمیت پانچ افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ مظفر گڑھ کے نواحی گاؤں سنانواں میں حاجی محمد گشکوری نامی شخص نے لین دین کے تنازعہ پر…
Read More...

مظفر گڑھ بس اور آئل ٹینکر کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہو گئی ۔(اپ ڈیٹ)

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی - 30اکتوبر2006 ) مظفر گڑھ سے خانپور جانے والی مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوف ناک تصادم کے نتیجے میں مرنے ولاوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں میں سے بعض افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں…
Read More...

مظفر گڑھ، بس اور آئل ٹینکر کے تصادم میں ہلاکتوں کی 25 ہو گئی۔اپ ڈیٹ

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29اکتوبر۔2006ء) مظفر گڑھ میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے، حادثے میں 45 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے…
Read More...