Browsing Category
Urdu News
جمشید دستی گہرے صدمے سے دوچار
مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جون2018ء) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی والدہ انتقال کر گئیں ، آبائی قبرستان بستی دھل والا میں سپرد خاک، ختم قل خوانی کل جمعرات کو بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ فرید کالونی میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ میں جعلی ادویات بنانیوالے کارخانے پر چھاپہ ، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات برآمد ،ْایک…
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جون2018ء) مظفرگڑھ میں جعلی ادویات بنانیوالے کارخانے پر چھاپہ ، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی ادویات برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرورشہید کے کارخانے میں مضرصحت دیسی…
Read More...
Read More...
واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب سے شہر کی عوام کو آرسینک سے پاک پانی دستیاب ہوگا،ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی
مظفر گڑھ۔4 جون(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جون2018ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کیلئے پینے کے میٹھے پانی کا انتظام کرنا حضرت عثمان غنی کی سنت ہے اور اس کیلئے حضرت محمد ﷺ نے بہت بڑے اجرو ثواب کی بشارت…
Read More...
Read More...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کادورہ،9قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ شاہد اسلام غلزئی نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاماہانہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ فخر بشیر ان کے ہمراہ تھے ۔سپرنٹنڈنٹ جیل اطہر جان ڈار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد نازک شہزاد اور…
Read More...
Read More...
شہباز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ توسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ توسیعی منصوبے کا افتتاح کیا اور مریضوں کی عیادت، احوال دریافت کیا اور صحت یابی کی دعا کی، شہباز شریف نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
دوبارہ اقتدارمیں آکرجنوبی پنجاب کو وسطی پنجاب کے برابرلے آئوں گا، محمدشہبازشریف
مظفر گڑھ۔26 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 مئی2018ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کا دورہ، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی ہمراہ تھے،.وزیر اعلی پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں 40 کروڑ کی لاگت سے تیار…
Read More...
Read More...
سماجی تنظیم کی جانب سے معزور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب
مظفر گڑھ۔23 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مئی2018ء)خصوصی افراد جسمانی معذوری کے باوجود غیر معمولی کارہائے نمایاں سر انجام دے سکتے ہیں،معذور افرادمعاشرے کا کارآمدحصہ ہیں، انہیں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے ہر ممکن مواقع فراہم کئے جانے چاہیں،ان…
Read More...
Read More...
عمران خان قوم کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں ، حمادنواز خان ٹیپو
مظفرگڑھ۔ 21مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری اور ایم پی اے حماد نواز خان ٹیپو نے عمران خان کے 100دن کے پلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی قوم کو یہ دھوکہ دینے کی کوشش کر…
Read More...
Read More...
مظفر گڑھ میں 40 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مئی2018ء) مظفر گڑھ میں تیز رفتاری کے باعث 40 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا، آئل ٹینکر سے پیٹرول خارج ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق علاقے چوک سرور شہید میں جام والا کے قریب تیزرفتاری کے باعث پٹرول سے…
Read More...
Read More...
ریسکیو1122 اور ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کی جانب سے فرضی مشقوں کا عملی مظاہرہ
مظفر گڑھ۔12 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور نے کہا ہے کہ ضلع کی حدودمیں واقع دونوں دریائوں میں سیلاب کی حوالے سے ابھی کوئی وراننگ جاری نہیں ہوئی ہے تاہم کسی بھی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے…
Read More...
Read More...