Browsing Category

Urdu News

انتخابی کارنرمیٹنگ کیلئے سرکاری سکولوں کا استعمال، تین امیدواروں کو 21جولائی کو طلب کرلیاگیا

مظفرگڑھ۔20جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جولائی2018ء) انتخابی مہم کے دوران سرکاری سکولوں کو کارنر میٹنگ کیلئے استعمال کرنے پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم نے نوٹس لیتے ہوئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 184کے امیدوار ملک…
Read More...

گزشتہ مالی کے دوران2537ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز اپ گریڈ کئے ،میپکو

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جولائی2018ء) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے نئے کنکشنوں کی فراہمی اور سسٹم کی بہتری کیلئے مالی سال2017-18ء کے دوران59 کروڑ15 لاکھ روپے کی لاگت سی2537ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز اپ گریڈ کئے ہیں،ان میں10سی15کے وی…
Read More...

ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر کو نوجوانوں نے گھیر لیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔20جولائی 2018ء) ::الیکشن سے پہلے سیاستدان کچھ اور،،الیکشن کے بعد کچھ اور۔ن لیگی رہنماؤں کو عوام میں جانا مہنگا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق جیسے جیسے الیکشن کا وقت قریب آ رہا ہے تو سیاسی رہنماؤں نے بھی انتخابات میں جیت…
Read More...

تمام امیداروں کو ضابطہ اخلاق کی حدود میں رہ کر یکساں مواقع میسر ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جولائی2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلع بھر میں بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، مانیٹرنگ افسران اپنے اپنے حلقوں میں…
Read More...

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدواروں کو نوٹس جاری

مظفر گڑھ۔7 جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جولائی2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلع بھر میں بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، مانیٹرنگ افسران اپنے اپنے حلقوں…
Read More...

عام انتخابات کیلئے ضلع بھر میں 1710پولنگ سٹیشن اور3856پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے ،ڈسٹرکٹ الیکشن…

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جولائی2018ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مظفرگڑھ چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں رجسٹر ووٹر کی تعداد20لاکھ30ہزار891ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 11لاکھ30ہزار208جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد9لاکھ683ہے، عام…
Read More...

پیپلزپارٹی کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب،بلاول بھٹو 7جولائی کو خان گڑھ میںجلسہ کریںگے

مظفر گڑھ۔5 جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جولائی2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیداران کے مذاکرات کامیاب ہوگئے، مذاکرات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا7جولائی کو ہونے والے جلسے کو…
Read More...

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،ہارون سلطان بخاری کی ویڈیو فرانزک لیبارٹری ارسال کرنے کے احکامات

مظفر گڑھ۔5 جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جولائی2018ء) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن و ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار حلقہ 186ہارون سلطان بخاری کے بیان کی ویڈیو تجزیہ کیلئے فرانزک لیبارٹری ارسال کرنے کے احکامات جاری…
Read More...

عطائیوں کو کسی صورت عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔3 جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جولائی2018ء) عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے عطائیوں کو کسی صورت عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی یہ بات ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم نے محکمہ صحت کے افسران کے…
Read More...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ،پانچ حوالاتیوں کی رہائی کاحکم

مظفر گڑھ۔30 جون(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جون2018ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ شاہد اسلام غلزئی نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کاماہانہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ محمد عرفان ان کے ہمراہ تھے ۔سپرنٹنڈنٹ جیل اطہر جان ڈار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد نازک شہزاد…
Read More...