Browsing Category
Urdu News
مظفرگڑھ الحاج رانا محمد وکیل خان مرحوم کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2018ء) ملک کے مایہ ناز و معروف ایوارڈ یافتہ ماہر تعلیم ممتاز ریاضی دان اور ضلع مظفرگڑھ کے ممتاز تعلیمی ادارے وکیل ہائر سیکنڈری سکول رجسٹرڈ خان گڑھ کے بانی الحاج رانا محمد وکیل خان مرحوم کی چھٹی برسی…
Read More...
Read More...
حکومتی احکامات کی خلاف ورزی، پرائیویٹ سکولوں نے سردی کی چھٹیاں نہ دیں
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) حکومتی احکامات کے باوجود بھی ضلع بھر کے اکثرپرائیویٹ سکول نے سردیوں کی چھٹیاں نہ کیں،سکولوں کی انتظامیہ کی دھمکیوں کے باعث سخت سردی اور دھند کے باوجود والدین اپنے بچوں کو سکولوں میں بھیجنے پر…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ،غوث پاک قبرستان میں گرائی گئیں تجاوزات کی پختہ تعمیرکا سلسلہ دوبارہ شروع
مظفرگڑھ۔ 28 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء)غوث پاک قبرستان میں گرائی گئیں ناجائزتعمیرات کی تعمیرکا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ،ضلعی انتظامیہ نے چپ سادھ لی۔تفصیلات کیمطابق شہر کے قدیمی غوث پاک قبرستان کی102کنال اراضی میں سی67کنال انتہائی…
Read More...
Read More...
چیف ایگز ایکٹو میپکو کی ہدا یت پرکل کھلی کچہر ی لگا ئی جا ئے گی
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) چیف ایگز ایکٹو میپکو کی ہدا یت پر عوا می شکا یت کے ازا لہ کے لئے کل 29د سمبربروز ہفتہ صبح 8بجے میپکو کمپلیکس مظفر گڑ ھ میں کھلی کچہر ی لگا ئی جا ئے گی جس میں ایس ای میپکو مظفر گڑ ھ صا رفین کی شکا…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ، تعمیرا تی کا م کی وجہ سے بجلی بند ر ہے گی
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) تر سیلی لا ئنو ں پر تعمیرا تی کا م کی وجہ سے چو ک سرور شہید میں 29دسمبر سی30تک صبح 10بجے سے دو پہر 2بجے تک بجلی بند ر ہے گی ،ملتا ن الیکٹر ک پاور کمپنی نے لو ڈ شیڈ نگ کا شیڈ ول جار ی کر دیا۔ملتا ن…
Read More...
Read More...
ْمظفرگڑھ، مسافروں اور گاڑی مالکان سی این جی اسٹیشن بند کرنیکا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
مظفرگڑھ۔ 28 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) پنجاب حکومت کے سی این جی اسٹیشن 14 دن کیلئے بند کرنے کے فیصلے پر ڈرائیور اور مسافر سراپا احتجاج بن گئے ہیں ۔ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ سی این جی 14 دن کیلئے بند کر دینے سے ان کا کاروبار شدید…
Read More...
Read More...
سابق ڈویڑنل سپورٹس آفیسر ملتان چودھری محمد صدیق کی والدہ انتقال کر گئیں
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) سینئر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ ڈاکٹر محمد شفیق چودھری اور سابق ڈویڑنل سپورٹس آفیسر ملتان چودھری محمد صدیق کی والدہ محترمہ بیوہ محمد یوسف چودھری سٹی ہسپتال ملتان میں انتقال کر گئیں۔ان…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،اساتذہ کے تبادلوں کی نئی پالیسی تیار
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) اساتذہ کے تبادلوں کی نئی پالیسی تیار، شادی یا بیوہ ہونیوالی خواتین اساتذہ/معذور اساتذہ کے تبادلے سال بھر کھلے رہیں گے۔پرانی پالیسی کے تحت آخری بار تبادلے 31 دسمبر تک ہونگے۔نئی تبادلہ پالیسی کا…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ،مقامی انڈسٹری میں روزگار کے کوٹہ بارے قومی اسمبلی میں سوالنامہ جمع
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) ملک غلام رضا ربانی کھر ایم این اے حلقہ این اے 183 مظفرگڑھ نے قومی اسمبلی کے ایوان میں حلقہ این اے 183 کے نوجوانوں کیلئے مقامی انڈسٹری میں روزگار فراہم کرنے کیلئے کوٹہ مختص کرانے کیلئے سوالنامہ جمع…
Read More...
Read More...
وفاقی وزیر ڈاکٹر شبیر علی قریشی سے سیاسی راہنماء ملک محمد شفیق الرحمٰن کی ملاقات
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) معروف سماجی وسیاسی راہنماء ملک محمد شفیق الرحمٰن ملانہ ایڈووکیٹ نے وفاقی وزیر ہا ؤسنگ ورکس اینڈ ڈویلپمنٹ ڈاکٹر شبیر علی قریشی سے ملاقات کی اور ان سے رنگ پور تحصیل بارے گفتگو کی ،جس میں وفاقی وزیر …
Read More...
Read More...